November 16, 2026

*‏ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل/فارغ* *محکمہ قانون، پارلیمانی امور و انسانی حقوق نے اعلامیہ جاری کردیا*

IMG-20250323-WA0059

*‏ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل/فارغ*

*محکمہ قانون، پارلیمانی امور و انسانی حقوق نے اعلامیہ جاری کردیا*

*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوروز خان، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا،اعلامیہ*

*نوروز خان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے عہدے پر فائز تھے،اعلامیہ*

*مبینہ آڈیو لیک اور خراب کارکردگی نوروز خان کو ہٹانے کا سبب بنی،زرائع