نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں ملک ریاض کی ملکیتی مزید جائیداد کو بھی سیل کر دیا۔ذرائع
نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں ملک ریاض کی ملکیتی مزید جائیداد کو بھی سیل کر دیا۔ذرائع
ذرائع کے مطابق جو جائیدادیں سیل کی گئی ہیں ان میں ارینا سینما ،بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل اکیڈمی ،روبیش مارکی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب کی اس کارروائی کی قیادت ایڈیشنل ڈائریکٹر علی محمد نے کی جبکہ ٹیم میں کرنل (ر) محمد رفیق اور دیگر افسران شامل تھے۔