November 16, 2026

*‏لاہور ہائیکورٹ عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات درخواست ضمانتیں دو

20250321_071055

*‏لاہور ہائیکورٹ عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات درخواست ضمانتیں دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی،*

*عمران خان کی ضمانتیں 24 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر تھیں بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 24 مارچ کو کاروائی نہیں ہوگی ۔۔عدالت نے ضمانتوں پر وکلاء سے دلائل طلب کررکھے تھے۔۔بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس سمیت آٹھ مقدمات میں ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے*