November 16, 2026

*واشک / روڈ حادثہ* *واشک: ذگری زائرین کی تربت جانے والی ڈبل کیبن گاڑی ناگ کے قریب حادثے کا شکار*

20250321_071055

*واشک / روڈ حادثہ*

*واشک: ذگری زائرین کی تربت جانے والی ڈبل کیبن گاڑی ناگ کے قریب حادثے کا شکار*

*واشک: حادثہ گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث سرچشمہ کے مقام پر پیش آیا*

*واشک: حادثے میں خواتین بچوں سمیت 13 افراد شدید زخمی، ایک کمسن بچہ جاں بحق، 1122 ریسکیو*

*واشک: گاڑی میں خواتین اور بچوں سمیت 22 افراد سوار تھے، جو مشکے سے تربت جارہے تھے،*

*واشک: زخمیوں کو آر ایچ سی ناگ میں طبی امداد دینے کے بعد ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کردیا،*

*واشک: زخمیوں میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، 1122 ریسکیو*

*واشک: زخمیوں کا تعلق مشکے آواران سے بتایا جاتا ہے،*

*واشک: زخمیوں کو مذید علاج کے لیے خضدار ریفر کردیا، اسپتال ذرائع*