پولیس/ کریک ڈاؤن* ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کا آتش گیر مواد فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
*پولیس/ کریک ڈاؤن*
ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کا آتش گیر مواد فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ہارون آباد: آتش گیر مواد فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج، ترجمان پولیس
ہارون آباد: ملزمان سے بھاری مقدار میں آتش گیر مواد برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد: آتش گیر مواد سے عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او
ہارون آباد: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر …