November 16, 2026

کوئٹہ میں موجودہ صورتحال بہت تشویشناک ہے ۔اسلم غوری

20250321_071055

کوئٹہ میں موجودہ صورتحال بہت تشویشناک ہے ۔اسلم غوری

کوئٹہ:ریاست کو اپنے شہریوں کے ساتھ نرم رویہ اپنانا چاہئے،ترجمان جے یو آئی

بلوچستان کے حکمرانوں میں حالات کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ہی نہیں،اسلم غوری

کوئٹہ:مظاہرین کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں، ترجمان جے یو آئی

کوئٹہ:اپنی قوم کے بچوں بچیوں پر تشدد کسی صورت قبول نہیں،اسلم غوری

کوئٹہ:جبر وتشدد سے مسائل کو دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان جے یو آئی