*وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں کے لئے عید کا بڑا تحفہ*
_اہم ترین نیوز الرٹ_ !!!
*وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں کے لئے عید کا بڑا تحفہ*
*وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں فوری طور پر 159 اور وزراء مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافے کا فیصلہ*
*وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں کی تنخواہ اب پانچ لاکھ 19 ہزار ماہانہ ہو گی*
*قبل ازیں وفاقی وزراء کی تنخواہ دو لاکھ اور وزراء مملکت اور مشیروں کی تنخواہ ایک لاکھ 88 ہزار روپے ماہانہ تھی*
*وزیر اعظم شہباز شریف اور کئی وفاقی وزراء کے بیرون ملک ہونے کے باوجود وفاقی کابینہ نے آج اس فیصلے کی ایک سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی گئی*
*آئی ایم ایف نے بھی اس فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں کیا*