60

8 فروری کو ملنے والے تحریک انصاف کے عوامی مینڈیٹ کی واپسی کا عمل شروع ہونے سے ان کی کٹھ پتلی حکومت کی بدحواسی مزید بڑھتی جا رہی ہے جس کے بعد وہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا دن میں خواب دیکھنا شروع ہوگے ہیں-

ہوش کے ناخن لیں اور آئین سے مزید کھلواڑ بند کر کے پاکستان کی بنیادوں کو مت ہلائیں۔

کوئی محب الوطن پاکستانی مُلک کے سب سے بڑی اور مقبول جماعت پر پابندی کا نہیں سوچ سکتا، یہ کرنا پاکستان کی بنیادوں کو ہلانے اور ملک کو خانہ جنگی کی طرف بھیجنے کے مترادف ہے

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ سے سبق حاصل کریں اور آگ سے کھیلنا بند کریں

قوم آپ کی انا کی تسکین کے لیے ملک کا نقصان برداشت نہیں کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں