72

وفاقی حکومت کے 4 بڑے فیصلے – حکومت کاسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کا فیصلہ

🚨 ‏وفاقی حکومت کے 4 بڑے فیصلے
– حکومت کاسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کا فیصلہ
– وفاقی حکومت کاپی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ
– سابق چیئرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ
– سابق صدر عارف علوی کیخلاف بھی آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کافیصلہ
– بیرون ملک بیٹھ کر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں