November 16, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز محمد عامرحسین قریشی سے

20250321_180210

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز محمد عامرحسین قریشی سے او سی قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی

*ڈکیت گینگ کے 4 ممبران گرفتار، 32 مقدمات ٹریس، 4 لاکھ 35 ہزار روپے سے زائد مالیتی لوٹا ہو سامان برآمد*

وی او گرفتار ملزمان میں حسنین عرف حسینی، بخت اقبال، فہیم اور اویس شامل ہیں

ملزمان کے قبضہ سے طلائی زیورات، موبائل فونز اور نقدی برآمد کر کے اصل مدعیان کے حوالے کر دی گئی۔

ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز 2 عدد پسٹل بھی برآمد کئے گئے

کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی عدنان جمیل ٹیپو اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا

وہاڑی پولیس کی جانب سے منظم اور متحرک گینگ ہائے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ فاروق احمد کمیانہ قائم مقام ڈی پی او وہاڑی