فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سالانہ محفل پیغام امام حسین علیہ اسلام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں زیر صدارت صاحبزادہ محمد منشاء سالک چیرمین متحدہ امن کیمٹی اور ڈاکٹر خالد حسین شہزاد چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان منعقد ھوءی جس میں مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔وائس چیرمین طارق چشتی۔ڈویژن سدر محمد ناصر قادری۔ضلعی صدر محمد علی کلاسن۔جنرل سیکرٹری ابرار ضیاء۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔عمران انقلابی۔رانا ارشد۔اور دیگر کارکنان ذمہ داران نے بھر پور شرکت کی۔پیغام امام حسین علیہ اسلام کانفرنس سے خصوصی خطاب حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔مہتم اعلی جامعہ نعمان بن ثابت۔سرپرست اعلی المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان نے کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت ھے کہ ھم شہدائے کربلا کی یاد منانے کی بجائے انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے ھر ظالم کےخلاف اٹھ کھڑے ھوں۔فلسطین سے شام تک اور برما سے کشمیر تک خون مسلم پانی کی بہایا جارھا ھے لیکن ھم خود کو حسینی بھی کہتے ھیں لیکن کوفیوں کی طرح خاموش بیٹھے ھیں۔یہ وقت خاموش بیھٹنے کا نہیں۔یہ وقت میدان کربلا سجانے والوں کا ساتھ دینے کا ھے۔غزہ میں ھمارے معصوم بچوں عورتوں کو ذبیح کیا جارھا ھے اور ھر یزیدی اس ثقت مسلمانوں کے قتل عام میں شامل ھے۔اور ھم امن بھائی چارے کی بات کررھے ھیں۔نہیں یہ وقت فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے یک جہتی کا وقت ھے۔آخر میں لنگر اور دعا کی خاص طور پر المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے سرپرست اعلی رانا محمد عمران کی صحت کے لیے اللہ تعالی انہین صحت کاملہ عطا فرمائے۔اس موقع پر فیصل یعقوب۔اویس مصطفائی۔ڈاکٹر کاشف نوید۔محمد فائق۔اور دیگر احباب نے بہترین انتظامات کیے تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]