26 نومبر ڈی چوک سے گرفتار نوشہرہ پی کے 85 سے تعلق رکھنے والے کارکنان نیاز علی خان ،افضل
26 نومبر ڈی چوک سے گرفتار نوشہرہ پی کے 85 سے تعلق رکھنے والے کارکنان نیاز علی خان ،افضل علی شاہ ،خیرالابرار،محمد زاہد ،جان علی اور شاہ سعود ناحق قید کاٹنے کی بعد رہا۔ رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان نے پرتپاک استقبال کیا اور مبارکباد دی اور بھرپور حوصلہ افزائی کی اور انہیں بے مثال قربانی دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔
میں اپنے کارکنوں کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ہمیں اپنی جماعت کے ایسے کارکنوں پر فخر ہے۔ انشاءاللہ نوجوانوں کی یہ بے مثال قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ہم اپنے کارکنوں کےساتھ کھڑے ہیں،
حاجی زرعالم خان