November 16, 2026

پیر مظہر سعید شاہ صاحب جو کہ آزاد کشمیر حکومت میں وزیر اطلاعات کے فرائض سر انجام

IMG-20250321-WA0158

پیر مظہر سعید شاہ صاحب جو کہ آزاد کشمیر حکومت میں وزیر اطلاعات کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جہا۔۔دی جذبہ سے بھرپور مجا۔۔ہد اسلام ہیں ان کا خطاب 2023 میں شہید جنرل ضیاء الحق کی برسی پہ سنا تھا اس کے بعد میں ان کا گرویدہ ہو گیا تھا ان کے خطاب بہت بار سنے ہر بار ان پر رشک آیا۔
پیر مظہر سعید شاہ صاحب کل بروز جمعہ 21 مارچ 20 رمضان المبارک ہارون آباد تشریف لا رہے ہیں ان کا خوش کو گرمانے والا روح پرور خطاب کل جامع مسجد عائشہ صدیقہ وائیٹل سٹی میں 12 بجے شروع ہوگا اس کے بعد وہ نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے۔ تمام احباب لازماً شرکت کریں انشاء اللہ آپ کو بھی ان کا انداز بیان پسند آئے گا۔