لاری اڈا ہارون آباد میں تجاوزات کے نام پر ہونے والے ظلم پر صدر انجمن تاجران قمر نظامی صاحب کا ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی
لاری اڈا ہارون آباد میں تجاوزات کے نام پر ہونے والے ظلم پر صدر انجمن تاجران قمر نظامی صاحب کا ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی صاحب اور ایم این اے اعجازالحق صاحب سے رابطہ ہونے کے بعد ڈی سی صاحب نے یہ آپریشن رکوا دیا ہے۔
تاجر برادری کی جانب سے اعجازالحق اور چوہدری غلام مرتضی صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا۔ انشاءاللہ تجاوزات کے نام پر زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔۔۔