November 16, 2026

اس وقت بلوچستان میں دو اہم جگہوں پر روڈ بلاک ہے

20250317_220114

اس وقت بلوچستان میں دو اہم جگہوں پر روڈ بلاک ہے

پنجگور۔منگچر

جس سے عوام۔شدید پریشان میں مبتلا ہے حکام بالا سے معملہ حل کرنے کی درخواست کرتے ہیں مسافر حضرات بری طرح سے پسے ہوۓ ہے جب کہ متاثرین میں شیرخوار بچے اور خواتین شامل ہے