November 16, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبیدالرحمان امیر جماعت اسلامی تحصیل ہارون آباد کے بہنوئی محمّد اشرف قضائے الہیٰ

20250317_220114

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبیدالرحمان امیر جماعت اسلامی تحصیل ہارون آباد کے بہنوئی محمّد اشرف قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ولید ناصر چوہدری، پروفیسر خالد سعید ریحان،امیر ضلع بہاولنگر ارسلان خان خاکوانی، عامر یعقوب، ڈاکٹر عارف رضا ملک، عرفان اللہ، عمر فاروق رامے، عرفان افضل، اسد اللہ شاہ، ملک حافظ آصف شہزاد سمیت دیگر ارکان و کارکنان نے اظہار افسوس کیا ہے۔