November 16, 2026

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی خبر دے رھے ھیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری خیرپور اور ممتاز ماہر تعلیم دان ایاز حسین مھیسرنے بک

20250320_144741

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی خبر دے رھے ھیں
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری خیرپور اور ممتاز ماہر تعلیم دان ایاز حسین مھیسرنے بک بینک کے لئے بنائی جانے والی ٹیم کے میمبر ماہر تعلیم ہیڈ ماسٹر (SPSC) پاس شہر یار فل کے ساتھ گورنمیٹ بوائز پرائمری اسکول سوشل ویلفیر لقمان میں قائم کردہ بک بینک کا اچانک وزٹ کیا اس موقع پر اسکول میں بک بینک انچارج استاد سید اظہارحسین کو ہدایات دیں کہ صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ اور سیکٹری تعلیم حکومت سندھ نے ہدایت دیں ہیں کہ اسکول میں سالانہ امتحانی رزلٹ کے فورأبعد طلباءاور طالبات میں کتب تقسیم کردیں جائیں گی اور بک بینک میں تقریبا 70فیصد کتب لازمی ہوں اور فروغ تعلیم میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاۓ گی جبکہ بک بینک انچارج اظہار زیدی نے شاگردوں سے وصول کی گئ کتب کی صورت حال سے آگاہی دی ۔اس موقع پر شاہد حسین ۔تصویر حیدر۔اعجاز ۔جمیل احمد ۔محمد سلیم۔عالمعباس۔اور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے