سامارو میں 8 ویں محرالحرام کی رات نکلنے والے ماتمی جلوس برآمد,ھر طرف لبيک ياحسين لبيک ياحسين کی صدائیں بلند.مھندی اور جھولے برآمد,مجلسوں منعقد ہوگیا سبيلیں اور لنگر نياز تقسيم کیا گیا
رپورٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ
تفصيلات موجب:-پوری دنيا کی طرح ضلع عمرکوٹ کے دیگر علاقوں کی طرح سامارو میں بهی کربلا کے شھيدوں کو بیٹا پيش کرنے کا سلسلہ جاری ہے 8ویں محرم کی رات نکلنے والے ماتمی جلوس سيد بلند شاھ محلہ سے برآمد ہوا جہاں سيد جاويد حسين شاھ کے گھر سے حضرت امام شھزادی قاسم عليه اسلام کے مھندی مبارک. اور سيد علی قطب شاھ کے گھرسے معصوم شھزادی حضرت علی اصغر کاجھولا برآمد ہوا. ماتمی جلوس آپنے روايتی روٹوں سے ہوتا ہوا خاصخيلی محلہ پھنچا جہاں مجلس عزا برپا ہوئی جس کو علامہ مولانا اسد کربلانی خطاب کرکے حضرت امام حسين عليہ اسلام اور کربلا کے ميدان میں دين اسلام کے لئے آپنی جانوں کے نذرانے پيش کرنے والے شھيد ساٿيں پر روشنی ڈالی ماحول سُکتی تارہ کردیا جس کے بعد جلوس چانڈيہ محلہ پھنچا جہاں طالب چانڈيو الطاف چانڈيو کے گھرسے شھزادے علی اصغر کا جھولا برآمد کیا جس کے بعد جلوس بخاری امام بارگاھ پھنچا جہاں مولوی امير محمد لغاری مجلس عزا کو خطاب کیا جب کہ نوحاں خوان فقير حق نواز علی آکاش کھوسو اور دیگرنے نوحا خوانی کی اور عذادارن سينا زنی کا ماتم کیا جلوس کے روٹس پر مومن عزاداران کی جانب سے سبيلیں لنگر نياز بھی تقسيم کئے اس موقعے پر سامارو پوليس کی جانب سے سيکيورٹی کے حفاظتی انتظام انتھائی سخت کئے گئے تھے ۔