November 16, 2026

*‏ضلع خیبر میں تیز آندھی سے مدرسے کی دیوار گرنے کا واقعہ۔*

20250317_220114

*‏ضلع خیبر میں تیز آندھی سے مدرسے کی دیوار گرنے کا واقعہ۔*

*;وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا چار بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس۔ وزیر اعلی کا سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔*

*جاں بحق بچوں کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ وزیر اعلی کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔*

*وزیر اعلی کی متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ خاندانوں کو ریلیف اور امداد کی فراہمی کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت,*

*سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلی*