November 16, 2026

منگچر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاجی بلاک، ٹرانسپورٹرز اور مسافروں سے اپیل ہے

20250317_220114

منگچر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاجی بلاک، ٹرانسپورٹرز اور مسافروں سے اپیل ہے کہ وہ لنک سڑکوں سے نکلنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ تمام لنک سڑکوں کو بھی مظاہرین نے روکاوٹیں کھڑی کرکے مکمل بند کی ہوئی ہے

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مختلف مقامات سے مظاہرین نے منگچر، کوئٹہ اور کراچی کے قومی شاہراہ پر کنٹرول حاصل کر کے اسے بلاک کر دیا ہے۔ اس احتجاجی صورتحال کے پیش نظر، عوامی حلقوں نے ٹرانسپورٹر حضرات اور مسافر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ لنک سڑکوں سے نکلنے کی کوشش نہ کریں تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں انہیں کسی اور قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔