October 5, 2026

‏شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں پیش کر دیا گیا ہے

20240713_204052

‏شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں پیش کر دیا گیا ہے
شاہ محمود قریشی کو 9 می مقدمہ کے ٹرائل کیلئے پیش کیا گیا ہے
اج تھانہ شاد مان کو جلانے کے مقدمے شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کر رہے ہیں