*`لیپ ٹاپ سکیم کیلیے کون اپلائی کر سکتا ہے؟`
*`لیپ ٹاپ سکیم کیلیے کون اپلائی کر سکتا ہے؟`*
*برائے مہربانی جو پرسنل میں آپلائی کے لیے میسج کر رہے ہیں وہ یہ توجہ کے ساتھ پڑھ لیں*
*1 پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے*
*2 بی ایس کے پہلے سیمیسٹر یا دوسرے سیمیسٹر میں کسی بھی پبلک کالج یا یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہو*
*اور انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 65٪ نمبر حاصل کیے ہوں*
*3 پبلک میڈیکل یا ڈینٹل کالج/یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہوں اور انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 80٪ نمبر حاصل کیے ہوں*
*بعض مدارس کے طالب علم رابطہ کر رہے ہیں کہ ہم تنظیم المدارس کی سند پر اپلائی کر سکتے ہیں یا نہیں*
*گزارش ہے کہ مدارس کی سند کی بنیاد پر آپ اپلائی نہیں کر سکتے*
*ہاں اگر آپ نے اس سند کو دنیاوی بورڈ کے پیپر دے کر ایف کے ایکول کروا لیا ہے اور بی ایس میں داخلہ لیا ہوا ہے تو آپ اپلائی کر سکتے ہیں*
*صرف تنظیم المدارس کی سند پر اپلائی نہیں کر سکتے*