November 16, 2026

*قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری*

20250317_220114

*قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری*

کمیٹی کا دہشتگردی کے حالیہ کارروائیوں کی مذمت

متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی

کمیٹی کا ریاست کی پوری طاقت کے ساتھ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کےلئے متفقہ سیاسی عزم پر زور

انسداد دہشتگردی کےلئے قومی اتفاق کی ضرورت پر زور

دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے لاجسٹکس پورٹ کے انسداد اور دہشتگردی جرائم کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کےلئے نیشنل ایکشن پلان اور
عزم استحکام کی حکمت عملی پر فوری زور