November 16, 2026

*_عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز میں بڑی پیش رفت !!”_*

20250317_220114

*_عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز میں بڑی پیش رفت !!”_*

*_اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا …قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر بنچ کے سربراہ ہوں گے…جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان بھی بنچ کا حصہ ہوں گے ….عمران خان سے ملاقاتوں کے 20 سے زائد کیسز لارجر بنچ سنے گا_*