November 16, 2026

عارف والا)سینئر وکیل پر حملہ، ملزمان کا تشدد اورجان سے مارنے کی دھمکیاں

20250317_220114

عارف والا)سینئر وکیل پر حملہ، ملزمان کا تشدد اورجان سے مارنے کی دھمکیاں

عارف والا/سینئر وکیل ملک محمد سجاد امین قبولہ روڈ پر وہاب گارڈن میں رہائش پذیر ہیں

عارف والا/ملک محمد سجاد امین ایڈووکیٹ رات کے وقت وہاب گارڈن کے قریب ہی چہل قدمی کر رہے تھے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم مسلح افراد نے انہیں روک لیا، پولیس

عارف والا/ملزمان نے ملک محمد سجاد امین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور انہیں شدید مضروب کر ڈالا، پولیس

عارف والا/تھانہ سٹی نے وکیل کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس

عارف والا/ایف آئی آر کے مطابق حساس نوعیت کے مقدمات میں پیروی پر ملزمان کی طرف سے ملک سجاد پر حملہ کر کے انہیں مضروب کیا گیا

پولیس تھانہ سٹی عارف والا مصروف تفتیش ہے ۔