پنجگور / پنجگور میں سی پیک روڈ ایک مرتبہ پھر بند
پنجگور / پنجگور میں سی پیک روڈ ایک مرتبہ پھر بند
پنجگور /جمیل احمد کے لواحقین نے بی ایریا زم زم ہوٹل کے قریب سی پیک روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ھے
پنجگور/روڈ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں
پنجگور/کوئیٹہ کراچی خضدار خاران سمیت دیگر علاقوں کے ٹریفک معطل ہوگئی ہے
پنجگور / ٹریفک کے معطل ہونے سے درجنوں گاڑیاں اور سینکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں