*چیف وہپ پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی، وزیر قانون اور وزیر پارلیمانی امور
*چیف وہپ پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی، وزیر قانون اور وزیر پارلیمانی امور سے ملاقات میں پارلیمنٹ کے نیشنل سیکیورٹی سیشن سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان صاحب سے ملاقات کا مطالبہ کر دیا*
*پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر قانون اور وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری سے ملاقات*
*تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تین رکنی پارلیمانی وفد کو پارلیمنٹ کے سیشن سے پہلے عمران خان صاحب سے ہدایات لینے کے لیے میٹنگ کی اجازت دی جائے – مطالبہ*