November 16, 2026

*سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کا قومی سلامتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان*

20250317_220114

*سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کا قومی سلامتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان*

*جب تک عمران خان کو اجلاس کے بارے میں اعتماد میں نہیں لیا جاتے اور ان کو رہا نہیں کرتے تب تک اجلاس میں شرکت نہیں کرونگا:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر

*کل کے اجلاس سے باٸکاٹ کرتا ہوں لسٹ سے میرا نام نکالے :اسدقیصر کا بیرسٹر گوہر کو ہدایت

*عمران خان سے مشورے کے بغیر کوٸی کام نہیں ہوگا:اسدقیصر

*ہمارا ایک ہی چٸیرمین ہیں اور وہ ہیں عمران خان اس کا حکم ابھی تک نہیں ملا اجلاس میں شرکت کرنے کے بارے میں:اسدقیصر