*تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی*
*تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی*
*سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کی شرکت*
*ایم ڈبلیو ایم کے علامہ راجہ ناصر عباس، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا شریک*
*چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی بھی شرکت*
*افطار پارٹی خیبرپختونخوا ہاؤس میں دی جارہی ہے*
*افطار پارٹی میں سینئیر صحافیوں اور اینکرز کی شرکت*