November 16, 2026

*گکھڑمنڈی۔ اکٹھے بیٹھنے سے منع کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر 2 دوستوں نے ایک ساتھ زہریلی گولیاں نگل لیں ایک جانبحق اور دوسرا تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے۔*

IMG-20250317-WA0117

*گکھڑمنڈی۔ اکٹھے بیٹھنے سے منع کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر 2 دوستوں نے ایک ساتھ زہریلی گولیاں نگل لیں ایک جانبحق اور دوسرا تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے۔*

تفصیلات کے مطابق محلہ انصاریاں گکھڑمنڈی کے رہائشی 2 دوست جن میں علی حسن ولد محمد اسلم انصاری اور لقمان نے والدین کیجانب سے اکٹھا بیٹھنے اور گھومنے پھرنے سے منع کرنے پر ایک ساتھ ہی زہریلی گولیاں نگل لیں جنہیں تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر علی حسن زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ لقمان کی حالت بھی تشویشناک ہے.