November 16, 2026

*خضدار: کوشک میں گھر پر بم حملہ: دو بچے اور ایک بزرگ زخمی*

IMG-20250317-WA0105

*خضدار: کوشک میں گھر پر بم حملہ: دو بچے اور ایک بزرگ زخمی*

*کوشک میں ایک گھر پر بم حملے میں دو بچے اور ایک بزرگ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملے میں زخمی ہونے بزرگ شخص ایس ایچ او حب سٹی قادر شیخ کے والد ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔*