جڑانوالہ۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفی فاونڈیشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد انور نے المصطفے فاؤنڈیشن کے ذمہ
جڑانوالہ۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفی فاونڈیشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد انور نے المصطفے فاؤنڈیشن کے ذمہ داران رضکاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں چیرمین خالد حسین شہزاد۔وائس چیرمین طارق چشتی۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی صدر محمد علی کلاسن۔جنرل سیکرٹری ابرار ضیاء۔محمد اویس مصطفائی۔فیصل یعقوب۔ڈاکٹر ظہور احمد نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر شہزاد انور۔یاسر شریف۔شیخ ندیم ایڈووکیٹ۔ڈاکٹر منیر ضیاء۔ڈاکٹر انجم شفیق۔محمد آفتاب وائس صدر مسلم لیگ ن فیصل آباد نے معزز مہمانوں کا شاندار استقبال کیا۔اور شکریہ ادا کیا۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے بتایاکہ المصطفے فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کا ملک گیر ادارہ ھے۔لنگر۔مدارس۔سکولز۔میڈیکل سنٹر۔سلائی اور کمپیوٹر سنٹرز۔میڈیکل اور آئی کیمپس سارا سال لگائے جاتے ھیں۔روزگار سیکم کا آغاز کیا جارھا ھے۔انہوں نے ڈاکٹر شہزاد انور کا پرتکلف افطار ڈنر دینے پر شکریہ ادا کیا۔