November 16, 2026

لاہور .مغلپورہ میں کارسوار شہری پر تشدد اور فائرنگ کا معاملہ ۔

20250315_192038

لاہور .مغلپورہ میں کارسوار شہری پر تشدد اور فائرنگ کا معاملہ ۔
لاہورانوسٹی گیشن پولیس آج مرکزی ملزم عابدسمیت چار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کرے گی ۔
مرکزی ملزم عابد نے ہی پہلے فائرنگ کی تھی ۔تفتیشی آفیسر ۔
اس کے ساتھ باقی ملزمان نے بھی گاڑیوں سے اتر کا تشدد شروع کیا تھا . ملزمان کو کینٹ کچہری میں پیش کیا جائے گا تفتیش آفیسر ۔
پولیس موقع سے فرار ہونے والے دو ڈالوں کو تاحال قبضے میں نہ لے سکی ۔
اور نہ ہی باقی ملزمان تک پہنچ سکی ۔
جبکہ عمران مدعی نے مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات ایڈ کرنے کا بھی مطالبہ کر رکھا ہے ۔
پولیس گزشتہ روز بھی باقی ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارتی رہی ۔
پولیس ابھی تک مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کررہی ۔عمران مدعی ۔
تاہم پولیس نے عمران کے بیانات لے کر مزید تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا .