November 16, 2026

*دہشتگری کے حوالے سے خوفناک اعدادوشمار*

20250315_192038

*دہشتگری کے حوالے سے خوفناک اعدادوشمار*

*پچھلے 24 گھنٹوں میں 37 دہشتگری کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں پچھلے 15 دنوں میں جتنے دہشتگری کے واقعات ہوئے ہیں اتنے واقعات پچھلے 15 سال میں کسی بھی 15 دنوں میں نہیں ہوئے ہیں لگتا ہے دہشتگردوں نے پاکستان کے خلاف فل جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔