بہاولنگر ( )ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس ارشد حمید سندھو ہمراہ محمد اقبال اے ڈی زاہد حسین انجم عظمت مدنی کی غیر قانونی پیٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت اور ایل پی جی کی ڈی کنٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔انہوں نے ضلع بھر میں پیٹرولیم ایجنسیز پر نصب پیٹرول یونٹ تحویل میں لیتے ہوئے اندراج مقدمہ کے لئے استغاثہ مقامی پولیس اسٹیشن ارسال کر دیا اسی طرح ایل پی جی کی ڈی کنٹنگ کرنے والے دو دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی کرتے ہوئے اندراج مقدمہ کے لئے تھانے رجوع کر لیاگیا۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں غیر قانونی پیٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے اور خلاف ورزی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]