November 16, 2026

ملتان پولیس کی جانب محکمانہ پروموشن کے سلسلے میں لسٹ اے کا امتحان مورخہ 18 مارچ 2025 کو پولیس لائنز ملتان لیا جائے گا .

20250315_192038

ملتان پولیس کی جانب محکمانہ پروموشن کے سلسلے میں لسٹ اے کا امتحان مورخہ 18 مارچ 2025 کو پولیس لائنز ملتان لیا جائے گا .
اے لسٹ کے لیے اہل پولیس اہلکاروں کی لسٹ ملتان پولیس کے فیس بک پیج پر اپلوڈ کر دی گئی ہے .
اگر کسی پولیس اہلکار کو لسٹ سے متعلق اعتراض ہو تو ایس آر سی ٹو سے رابطہ کر سکتا ہے .
تمام امیدواران کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ امتحان میں شامل ہوتے وقت اپنے ہمراہ موبائل فونز نہیں لائیں گے .
اپنے ہمراہ کتاب یا کاغذ جو امتحان میں معاون ثابت ہو اپنے پاس نہیں رکھیں گے .
اپنا اصل شناختی کارڈ . سروس کارڈ اور ہیومن ریسورس مینیجمینٹ انفارمیشن سسٹم کی کاپی ہمراہ لائیں گے، اپنے ہمراہ گتہ اور پنسل لائیں گے .