قصور . تھانہ بی ڈویژن قصور پولیس کی ایس ایچ او مح
قصور . تھانہ بی ڈویژن
قصور پولیس کی ایس ایچ او محمد اسلم بھٹی کی سربراہی میں کاروائی
قصور بدنام زمانہ قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ، 13 جوارئیے گرفتار
جماعت پورہ میں بدنام زمانہ قمار بازی کے اڈے پر بھاری نفری کیساتھ چھاپہ 13 جوارئیے رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی 43 ہزار روپے کی رقم اور موبائل فونز برآمد
جماعت پورہ میں عرصہ دراز سے پٹواریوں کے نام سے قمار بازی کا اڈا چل رہا تھا تھانہ بی ڈویژن پولیس نے 13 ملزمان کے خلاف قمار بازی آردڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر لیا ضلع بھر سے جرائم کی نرسریوں کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں .