امریکہ نے سفری پابندیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی، سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے مجوزہ فہرست میں پاکستان سمیت 63 ممالک شامل،
امریکہ نے سفری پابندیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی، سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے مجوزہ فہرست میں پاکستان سمیت 63 ممالک شامل، پاکستان کو اورنج کٹیگری میں رکھنے کی تجویز، منظوری ملنے کی صورت میں پاکستان سے امیگریشن اور سیاحتی ویزے پر پابندی عائد کردی جائے گی صرف بڑے کاروباری شخصیات کو ویزہ فراہم کیا جائے گا۔ مجوزہ فہرست میں افغانستان سمیت 10 ممالک کے شہریوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی تجویز !!!