*کراچی شاہراہِ نور جہاں: پولیس اہلکاروں کا ٹھیلے والے پر تشدد، تمام اہلکار معطل*
*کراچی شاہراہِ نور جہاں: پولیس اہلکاروں کا ٹھیلے والے پر تشدد، تمام اہلکار معطل*
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل، ذیشان شفیق صدیقی نے پولیس موبائل میں موجود تمام اہلکاروں کو معطل کردیا۔*
*معطل اہلکاروں کے خلاف مزید محکمانہ کارروائی کے لیے انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔*
*معطل کیے گئے اہلکار:*
*کانسٹیبل ظفر*
*کانسٹیبل ذوالفقار*
*کانسٹیبل نسیم*
*ڈرائیور عبداللہ*