بہاولنگر۔استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا پر وائیٹ کالج کے پرنسپل نے طالبہ کو اپنی جنس ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
بہاولنگر۔استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا پر وائیٹ کالج کے پرنسپل نے طالبہ کو اپنی جنس ہوس کا نشانہ بنا ڈالا متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں کالج کے پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا
بہاولنگر۔۔ ملزم پرنسل نے تعلیمی ادارہ بنا رکھا ہے۔ ایف آئی آر میں طالبہ کا میں کالج میں فرسٹ ائیر بی کیٹیگری کا طالبہ ہوں پرنسپل مجھ پر بری نظر رکھتا تھا ملزم نے مجھے چھٹی کے بعد گھر جانے سے روک لیاچھٹی کے بعد پرنسپل نےاپنے دفتر میں میرے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی پرنسپل نے میری نازیبا بھی ویڈیو بھی بنائی تھی دھمکی دے کر پرنسپل میرے ساتھ مسلسل جنسی زیادتی کرتا آریا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا