لاہور ہائیکورت چکن کی قیمتوں میں حالیہ اضافےاور دوکانداروں کی پکڑ دھکڑ کےخلاف درخواست کی سماعت
لاہور ہائیکورت
چکن کی قیمتوں میں حالیہ اضافےاور دوکانداروں کی پکڑ دھکڑ کےخلاف درخواست کی سماعت
عدالت نے حکومت پنجاب اور کمشنر لاہورکو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس یوم میں جواب طلب کرلیا
جسٹس فاروق حیدر نے سماعت کی
پولٹری ایسویسی ایشن کےصدر طارق جاویدنےاظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے
چکن کی قیمتوں میں اضافہ مہنگی فیڈ اور چوزہ کی قیمتین ہیں۔موقف
حکومت فیڈ اور چوزہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام رہی جس سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔موقف
چکن پر زیادہ لاگت آنے کی وجہ سے قیمتیں کنٹرول سے باہر ہیں۔موقف
حکومت عام دوکانداروں کو سستا چکن فروخت نہ کرنے پر بلاجواز پکڑ رہی ہے۔موقف