November 16, 2026

_*لاہور ہائیکورٹ* *پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کےبعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست کی سماعت*

20250313_083328

_*لاہور ہائیکورٹ*

*پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کےبعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست کی سماعت*

*عدالت نے وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے*

*اگر آئندہ سماعت تک جواب نہ آیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔عدالت*

*عدالت نے سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی*

*جسٹس فاروق حیدر نے کیس کی سماعت کی*

*درخواست گزار شہری نجی اللہ کےوکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے*

*پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کا اعلان کیا موقف*

*حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا۔ موقف*

*دفعہ 144 سے شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں موقف*

*مقدمات ایک ہی جماعت کےخلاف درج ہورہے ہیں۔موقف*

*عدالت دفعہ 144 کےنفاذ کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے۔استدعا*

*عدالت دفعہ 144کےنفاذکےبعد درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرے۔استدعا*!!!