November 16, 2026

چیئرمین ایف پی ایس سی کی زیرصدارت سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس کا تیسرا دن۔۔

20250313_083328

چیئرمین ایف پی ایس سی کی زیرصدارت سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس کا تیسرا دن۔۔۔
سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس میں پولیس سروس کے17افسروں کی ترقی کی سفارش
پولیس سروس کے17افسروں کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر گریڈ21میں ترقی دینے کی سفارشات منظور
ترقی پانے والوں میں وقاراحمد چوہان،خرم شکور،سعد اختر،زعیم اقبال شیخ،شہزادہ سلطان اورآزادخان شامل
فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ وسیم احمد خان،ذوالفقار لارق اورشرجیل کریم کھرل کی بھی ترقی کی سفارش
اقبال دارہ دائیو،محمد طاہر،عباس احسن،سید خرم علی،ہمایوں بشیر تارڑاورمحمد جعفر کی ترقی کی سفارشات منظور
ڈاکٹر طارق چوہان اور شکیل احمد درانی کو بھی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر گریڈ21میں ترقی دینے کی سفارش
پولیس سروس آف پاکستان کے32 افسروں کی گریڈ20میں ڈی آئی جی کے عہدے پرترقی کی سفارشات منظور
چیئرمین ایف پی ایس سی کی زیر صدارت سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس میں منظوری دی گئی
ترقی پانے والوں میں فواد الدین ریاض قریشی،محمد علی نیکوکارہ،عمران شوکت،فیصل بشیر میمن،جنید احمد شامل
حسن اسد علوی،اعتزاز احمد گورایا،عصمت اللہ،ڈاکٹر فرخ علی،قاسم علی،آغاطاہر علاؤالدین کی ترقی کی سفارش
ڈاکٹر میاں سعید احمد،حسن مشتاق سکھیرا،عمر ریاض،محمد ہارون جوئیہ،اسد سرفراز خان کی ترقی کی سفارشات منظور
کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء،نجیب الران بگوی،محمد عمر فاروق سلامت،صاحبزادہ بلال عمر کی ترقی کی سفارش
عامر عبداللہ نیازی،عرفان اللہ خان،مصطفی حمید ملک،وزیر خان ناصر،برکت حسین کھوسہ ترقی پانے والوں میں شامل
عمران شاہد،محمد قریش خان،سجاد خان،گل ولی خان،شوکت علی کھاتیاں،شاد ابن مسیح اورسید محمدعباس رضوی کی ترقی کی سفارش