November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی

20250313_221118

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد افیون برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم سے فروخت کی گئی منشیات کی تیس لاکھ روپے سے زائد رقم بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر