November 17, 2026

گوالمنڈی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار ۔

20250313_083328

گوالمنڈی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار ۔
ملزم عقیل کے قبضہ سے 1340 گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی ۔
ملزم کو خفیہ اطلاع پر منشیات فروشی کرتے گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزم عقیل منشیات فروشی میں ریکارڈ یافتہ ہے مقدمہ درج
ایس پی سٹی کی گوالمنڈی پولیس کی ٹیم کو شاباش،
منشّیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا ۔