یومِ سیاہ – 12 مارچ 2025 وائے ڈی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ نے وائے ڈی اے پنجاب کی کال پر پنجاب بھر میں جاری ادویات
🛑 یومِ سیاہ – 12 مارچ 2025
وائے ڈی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ نے وائے ڈی اے پنجاب کی کال پر پنجاب بھر میں جاری ادویات کی شدید قلت ، سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری اور حکومت پنجاب کی جانب سے ڈاکٹرز کے خلاف ہتک آمیز رویے خصوصا ایم ایس میو ہسپتال لاہور پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود اور انکے لئے آواز بلند کرنے پر ینگ ڈاکر ایسوسی ایشن مئیو کے سابقہ صدر ڈاکٹر شہریار نیازی کے چیرٹی ہسپتال کو سیل کرنے والے آمرانہ حکومتی اقدام اور انتقامی کاروائیوں کے خلاف آج مورخہ 12 مارچ 2025 کو یوم سیاہ منایا
ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز نے سیاه پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی سرانجام دی اور پر امن احتجاج ریکارڈ کرایا ۔