*تعلیمی خبریں* *1. میٹرک امتحانات میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا استعمال، نقل میں نمایاں کمی۔*
*تعلیمی خبریں*
*1. میٹرک امتحانات میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا استعمال، نقل میں نمایاں کمی۔*
لاہور: پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (ایس ای ڈی) نے 2025 کے سالانہ میٹرک کے امتحانات میں نقل کو روکنے کے لیے پہلی بار چہرہ شناخت کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے۔
2. وزیر سکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات اور ٹاسک فورس برائے ایجوکیشن کے چیئرمین مزمل محمود نے رائیونڈ روڈ پر حساس امتحانی مراکز کا معائنہ کیا۔
ان اقدامات کا مقصد امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانا اور نقل کی روک تھام کرنا ہے۔
نقل کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
3. پنجاب کے تمام بورڈز نے جماعت نہم ریگولر امیدواران کی رولنمبر سلپس اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں
4. سانحہ بلوچستان کی وجہ سے 14 مارچ کو سکولوں میں منایا جانے والا پنجاب کلچر ڈے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب 14 اپریل کو منایا جائے گا
5. پنجاب کے بیشتر اضلاع میں پیف کے PSRP ڈپٹی ڈرائیکٹرز/فوکل پرسنز کا باہمی تبادلہ کر دیا گیا
بیس لائن ٹیسٹ آپ کے اپنے سکول میں ہی منعقد کیا جائیگا
بیس لائن QAT ٹیسٹ 22 مارچ کو متوقع ھے. فائنل ڈیٹ سرکولر سے جاری ہوگی۔ سٹاف ڈیوٹی لسٹیں تیار ہیں۔ گورنمنٹ ٹیچرز بطور انویجیلیٹر QAT ٹیسٹ لیں گے
پی ایس آر پی لائسنسی پریشان نہ ہوں۔ٹیسٹ میں طلباء کی حاضری پوری ہو۔ پاس/فیل سے کسی پہ کوئی اثر نہی پڑیگا۔بیس لائن ٹیسٹ میں زیادہ فوکس ڈپلیکیٹ سٹوڈنٹس پہ ہوگا اور ٹیسٹ میں طلباء کی تعداد کو NCHDوزٹ رپورٹ سے موازنہ کیا جائیگا اور پھر ریگولر پیمنٹ جاری ہوگی-