وزیراعظم شہباز شریف أج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، جہاں وہ امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
*جعفر ایکسپریس پر حملہ: وزیراعظم کا ہنگامی طور پر کل کوئٹہ کے دورے کا اعلان*
وزیراعظم شہباز شریف أج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، جہاں وہ امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے، انہیں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملہ پر بریفنگ دی جائے گی۔
اجلاس میں دہشتگردوں سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے بھی کیے جائیں گے۔