November 16, 2026

*جرائم ییشہ عناصر سے ستائے ایک اور شہری نے ڈاکو مار گرایا*

20250313_083328

*جرائم ییشہ عناصر سے ستائے ایک اور شہری نے ڈاکو مار گرایا*

باغ کورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

باغ کورنگی شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

مسلح ملزمان نے کار سوار شہری کو لوٹنے کی کوشش کی

شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی

ایک ہفتے کے دوران شہریوں کی فائرنگ سے چار ڈاکو مارے گئے

شہری اور ڈاکوؤں میں مڈبھیڑ کے واقعات ناظم آباد ، شفیق موڑ اور کورنگی میں پیش آیا