ایس ایس جی کے کمانڈو کا حتمی آپریشن ختم، 46 دہشت گرد جہنم واصل، ان میں سے چھ سنائپرز اور 15 ڈرون کے ذریعے مارے گئے
ایس ایس جی کے کمانڈو کا حتمی آپریشن ختم، 46 دہشت گرد جہنم واصل، ان میں سے چھ سنائپرز اور 15 ڈرون کے ذریعے مارے گئے جب کہ باقی کو کمانڈوز نے براہ راست جہنم واصل کیا، جب کہ آپریشن کے آغاز سے قبل 27 سویلین کو شہید کیا جا چکا تھا، ایک ایف سی اہل کار آپریشن کے دوران شہید ہو گیا جب کہ آپریشن کے دوران کسی سویلین کی شہادت نہیں ہوئی جو اعلی پیشہ ورانہ مہارت کی انتہا ہے۔
پاک فوج زندہ باد
ایس ایس جی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد